نگراں وزیر اعظم کا چھوٹے شہروں میں مزید 40 سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی ) کے شعبہ کا ملکی معاشی ترقی میں اہم کردار ہے، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت آئی ٹی کو ملک کے ترجیحی شعبوں میں … Continue reading نگراں وزیر اعظم کا چھوٹے شہروں میں مزید 40 سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس قائم کرنے کا اعلان